غلاف القلب

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - ایک آبدار جھلی جس میں دل ملفوف ہے۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم معرفہ ١ - ایک آبدار جھلی جس میں دل ملفوف ہے۔ the pericardium